ہیں ؟ - General
دیکھے کہ اس کے پاس اہرن ہے۔ یا کسی نے اس کو دی ہے اور جانتا ہے کہ اس کی ملک ہے۔ دلیل . خیر اور منفعت حاصل کرے گا۔ نے اس کو حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اہرن دلیل ہے کہ...
Read Moreدیکھے کہ اس کے پاس اہرن ہے۔ یا کسی نے اس کو دی ہے اور جانتا ہے کہ اس کی ملک ہے۔ دلیل . خیر اور منفعت حاصل کرے گا۔ نے اس کو حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اہرن دلیل ہے کہ...
Read Moreاگر دیکھے کہ اس نے اہرن کسی کو دی ہے یا کھو گئی ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی کی صحبت سے جدا ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں اہرن کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : () رئیس (۲) منفعت...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پتھروں کا دیکھنا دو وجہ پر ہے : (۱) مال (۲) رئیس اور نرم پتھر کی منفعت بہت زیادہ ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے سفید پتھر لیا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی خوش خل...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پتھروں کا دیکھنا سختی ہے۔ اگر دیکھے کہ پانی کے نیچے سے پھر جمع کئے ہیں۔ دلیل ہے کہ بکر اور حیلے سے مال جمع کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پتھر...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں پتھر دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) مال (۲) سرداری (۳) کاموں میں سختی (۴) محنت کی کمائی۔ سنگ خواره (ایک جانور ہے)
Read Moreسنگ خوارہ ایک پرندہ ہے جو پتھر کھاتا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے، اگر دیکھے کہ اس نے سنگ خوارہ پکڑا ہے۔ دلیل ہے کہ کام میں سختی دیکھے گا اور اس میں بھلائی نہ ہو گی۔ یا اس کو بے وقو...
Read More