ہیں ؟ - حضرت جعفر صادق
Topic: ہیں ؟
اگر دیکھے کہ اس نے اہرن کسی کو دی ہے یا کھو گئی ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی کی صحبت سے جدا ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں اہرن کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : () رئیس (۲) منفعت یا (۳) قوت (۴۳) ولایت (۵) کاموں میں اقبال سنگھا (کئی طرح کے پتھر)