D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ہیں ؟ - حضرت ابن سیرین

Topic: ہیں ؟

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پتھروں کا دیکھنا دو وجہ پر ہے : (۱) مال (۲) رئیس اور نرم پتھر کی منفعت بہت زیادہ ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے سفید پتھر لیا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی خوش خلق رئیس سے اس کو صحبت ہو گی اور اس سے نفع پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے سیاہ پتھر لیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عرب کے رئیس سے صحبت ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے سرخ پتھر لیا ہے۔ دلیل ہے کہ مفسد سردار سے اس کو آرام پہنچے گا۔ ۔ اور اگر دیکھے کہ پہاڑ پر گیا ہے اور دامن کوہ سے بہت سے پتھر لایا ہے اور دیکھے ہیں۔ اگر پھر سفید یا سیاہ ہیں تو نفاق کی دلیل ہے۔