D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ہیں ؟ - حضرت ابن سیرین

Topic: ہیں ؟

سنگ خوارہ ایک پرندہ ہے جو پتھر کھاتا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے، اگر دیکھے کہ اس نے سنگ خوارہ پکڑا ہے۔ دلیل ہے کہ کام میں سختی دیکھے گا اور اس میں بھلائی نہ ہو گی۔ یا اس کو بے وقوف مرد سے کام پڑے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سنگ خوارہ اس کے ہاتھ سے اڑا ہے یا اس کے ہاتھ میں مر گیا ہے۔ دلیل ہے کہ مشکل کام