D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ہیں ؟ - General

Topic: ہیں ؟

دیکھے کہ اس کے پاس اہرن ہے۔ یا کسی نے اس کو دی ہے اور جانتا ہے کہ اس کی ملک ہے۔ دلیل . خیر اور منفعت حاصل کرے گا۔ نے اس کو حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اہرن دلیل ہے کہ کسی سردار کی صحبت میں رہے اور اس سے راحت پائے گا۔