D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

منشور (فرمان) - حضرت جابر مغربی

منشور (فرمان)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو فرمان دیا ہے اور اس شہر میں مصلح لوگ ہیں۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے بڑا مرتبہ پائے گا اور اس کا کام انتظام سے ہو گا۔ اور اگ...

Read More

منشور (فرمان) - حضرت جعفر صادق

منشور (فرمان)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو کسی فرشتے یا پیغمبر نے لکھا ہوا فرمان دیا ہے دلیل ہے کہ حق تعالی اس کو بخشے گا اور اس سے راضی اور خوشنود ہو گا۔ اور اگر قربان سیاہ ہے تو اس...

Read More

منقار (چونچ) - حضرت ابن سیرین

منقار (چونچ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی مرغ جیسی چونچ ہے۔ دلیل ہے کہ چونچ کی بڑائی کے مطابق مال حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی بڑے پرندے جیسے عقاب اور گدھ وغیرہ نے ا...

Read More

نے فرمایا - General

نے فرمایا

ہے۔ اگر دیکھے کہ اس دلیل ہے کہ اس کو رنج اور سختی پہنچے گی اور اس کے مال کا نقصان ہو گا۔

Read More

نے فرمایا - حضرت جابر مغربی

نے فرمایا

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ قدر و قیمت کے مطابق اس کو بزرگی نعمت اور خیرو منفعت حاصل ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے چونچ ہے اور اس سے لوگوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں کو اس سے تکلیف اور...

Read More

منی - حضرت ابن سیرین

منی

منی وہ پانی ہے کہ جس سے بچہ پیدا ہوتا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں منی کا دیکھنا مال ہے جس سے کہ خوش ہو گا۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس آب منی کا ایک مٹکا ہے۔ دلیل ہے...

Read More

منی - حضرت جابر مغربی

منی

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی منی نکلی ہے۔ دلیل ہے کہ مال پائے گا۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : إِنَّا خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ مِنْ نَطْلَتِهِ امْتَاجِ نَبْتَلِهِ (ہم...

Read More

منی - حضرت جعفر صادق

منی

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں منی چار وجہ پر ہے : (۱) فرزند (۲) زیادتی مال (۳) نقصان مال (۴) بزرگی اور اگر صاحب خواب دیکھے کہ اس کی منی باہر نکلی ہے۔ تو معتبر کو چاہیے کہ زیادتی...

Read More

مهد (جھولا) - حضرت ابن سیرین

مهد (جھولا)

جھولے میں بیٹھا ہے اور صاحب خواب گا۔ اور اگر دیکھے حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ بھی ہے تو راحت آسانی اور عیش خوش پر دلیل ہے اور اور خوف و دہشت سے امن میں رہے گا۔ ا جھوٹے س...

Read More