منقار (چونچ) - حضرت ابن سیرین
Topic: منقار (چونچ)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی مرغ جیسی چونچ ہے۔ دلیل ہے کہ چونچ کی بڑائی کے مطابق مال حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی بڑے پرندے جیسے عقاب اور گدھ وغیرہ نے اس کے چونچ ماری ہے اور اس کو درد ہوا ہے۔