D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

منشور (فرمان) - حضرت جعفر صادق

Topic: منشور (فرمان)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو کسی فرشتے یا پیغمبر نے لکھا ہوا فرمان دیا ہے دلیل ہے کہ حق تعالی اس کو بخشے گا اور اس سے راضی اور خوشنود ہو گا۔ اور اگر قربان سیاہ ہے تو اس کی تاویل اول کے بر عکس یعنی خلاف ہے۔