منی - حضرت جعفر صادق
Topic: منی
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں منی چار وجہ پر ہے : (۱) فرزند (۲) زیادتی مال (۳) نقصان مال (۴) بزرگی اور اگر صاحب خواب دیکھے کہ اس کی منی باہر نکلی ہے۔ تو معتبر کو چاہیے کہ زیادتی مال پر تعبیر بیان کرے اور اگر منی نہیں نکلی ہے تو مال کا نقصان ہو گا۔