D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

مناره - حضرت جابر مغربی

مناره

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ . دیکھے کہ منارے میں ہے اور نماز کی اذان کہی ۔ ن کی ہے۔ دلیل ہے که بادشاہ خلقت سے ایک وعدہ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے جامع مسجد کے منارے...

Read More

مناره - حضرت جعفر صادق

مناره

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں منارے کو دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) بادشاہ (۲) کوئی بڑا آدمی (۳) امام (۴) موزن

Read More

منبر - حضرت ابن سیرین

منبر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں منبر سلطان اہل اسلام ہے اور جو خیر اور شر منبر میں دیکھی جائے۔ اس کی تاویل سلطان پر واقع ہوتی ہے اور اگر دیکھے کہ وہ منبر پر چڑھا ہے اور...

Read More

منجم (نجوی) - حضرت ابن سیرین

منجم (نجوی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ نجومی ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ بزرگوں اور بادشاہ کے نزدیک عزت پائیگا اور اس کا مرتبہ زیادہ ہو گا۔ لیکن جھوٹی اور محال باتیں کہے گا۔ خاص کر اگ...

Read More

منجم (نجوی) - حضرت جعفر صادق

منجم (نجوی)

حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں نجومی جھوٹا ہے اور حق تعالیٰ کا شکر گزار بندہ ہے۔

Read More

منجنیق (گو بھیا) - حضرت ابن سیرین

منجنیق (گو بھیا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی شہر یا مسلمانوں کے قلعہ پر منجنیق سے پتھر گراتا ہے۔ دلیل ہے کہ پشت پیچھے مسلمانوں کی بدی کرتا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کافروں کے شہر یا...

Read More

منجنیق (گو بھیا) - حضرت جابر مغربی

منجنیق (گو بھیا)

حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ شہر کے ار ایا ہے اور کی ان کو خراب کر رہا ہے۔ دلیل ہے کہ اس شہر کو دشمن کا خطرہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ منجنیق ٹوٹے یا آگ سے جلے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس شہر کا ب...

Read More

مندیل (رومال) - حضرت ابن سیرین

مندیل (رومال)

مندیل بہت بڑا رومال مراد دستار - حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مہ خادم ہے اور اس کی کمی بیشی اور نقصان وغیرہ کی تاویل خادم پر رجوع کرتی ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس نیا...

Read More

منشور (فرمان) - حضرت ابن سیرین

منشور (فرمان)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مرد عالم، زاہد یا مصلح نے اس کو قربان دیا ہے کہ اس کام پر تیار رہے۔ دلیل ہے کہ کار دین میں اس کی صلاح ہوگی اور دنیا اور آخرت کی نجات اور سعادت...

Read More