D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

منجنیق (گو بھیا) - حضرت جابر مغربی

Topic: منجنیق (گو بھیا)

حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ شہر کے ار ایا ہے اور کی ان کو خراب کر رہا ہے۔ دلیل ہے کہ اس شہر کو دشمن کا خطرہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ منجنیق ٹوٹے یا آگ سے جلے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس شہر کا بادشاہ دشمنوں پر فتح پائیگا اور شہر والے خوف اور دہشت سے امن میں رہیں گے۔