D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

کلید (چابی کنجی) - اہل تعبیر

کلید (چابی کنجی)

اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ دروازہ بند کرنے کی چابی نکاح کرتا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ بہشت کے دروازہ کی چابی اس کے ہاتھ میں ہے۔ دلیل ہے کہ دین میں بادشاہ ہو گا۔

Read More

کلید (چابی کنجی) - حضرت دانیال

کلید (چابی کنجی)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس لوہے کی چابی ہے۔ تو قوت اور نیکی پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بھرت یا تانبے کی چابی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی بات جاری ہو گی۔ اور اگر ا...

Read More

کلید (چابی کنجی) - حضرت جابر مغربی

کلید (چابی کنجی)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ جس قدر چابیاں زیادہ ہوں گی مال زیادہ ہو گا اور یہ بھی کہتے ہیں کہ چابی حق تعالے سے دعاء استغفار اور مرد کا مانگتا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ چابی تالے...

Read More

کلید (چابی کنجی) - حضرت جعفر صادق

کلید (چابی کنجی)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چابی آٹھ وجہ پر ہے : (1) کاموں کی کشادگی (۲) غم سے فراغت (۳) بیماری سے شفاء (۴) مراد کا پانا (۵) دین کی قوت (۱) حج گزار تا (۷) دعا کی قبولیت (۸) علم...

Read More

کلید (چابی کنجی) - حضرت ابن سیرین

کلید (چابی کنجی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کلیددان بغیر زحمت کے جلدی کھلا ہے۔ دلیل انه

Read More

کلیسا (گرجا) - حضرت ابن سیرین

کلیسا (گرجا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کلیسا میں گیا ہے اور اس میں قبلے کی طرف نماز پڑھی ہے۔ دلیل ہے کہ وہ گناہ سے توبہ کرے گا اور دین میں قوی ہو گا۔ کیونکہ کلیسا عبادت کی جگہ...

Read More

کلیسا (گرجا) - حضرت جعفر صادق

کلیسا (گرجا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مندر میں گیا ہے۔ اگر صاحب خواب پارسا ہے۔ تو دلیل ہے کہ برا ہو جائے گا۔ خاص کر اگر دیکھے کہ اس میں رہائش اختیار کرلی ہے۔

Read More

کلیم (قالین) - حضرت ابن سیرین

کلیم (قالین)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ کلیم خواب میں رئیس اور سردار ہے۔ اگر صاحب خواب بڑا آدمی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی بزرگی اور مرتبہ اور بھی زیادہ ہو گا۔ اور بعض اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ مرد...

Read More

کلیم (قالین) - حضرت جعفر صادق

کلیم (قالین)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کلیم کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : (۱) مرد رئیس (۲) مهتر اور پارساء (۳) مالدار عورت (۴) کنیز (۵) خیر و منفعت

Read More