D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

کلید (چابی کنجی) - حضرت جابر مغربی

Topic: کلید (چابی کنجی)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ جس قدر چابیاں زیادہ ہوں گی مال زیادہ ہو گا اور یہ بھی کہتے ہیں کہ چابی حق تعالے سے دعاء استغفار اور مرد کا مانگتا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ چابی تالے پر رکھی ہے کہ جالبی تعالے استار اور مراد کا ہے اور ار دیکھے کہ مالی پر رکھی ہے اور دروازہ کھولا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی حاجت روا ہو گی اور اس کا کام کشادہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ چابی قفل میں ٹوٹی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی دعا خالص نہ ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ ایک چابی سے کئی تالے کھول کر دروازے کا کھولے ہیں۔ دلیل ہے کہ خوبصورت عورت سے نکاح کرے گا۔ حضرت حافظ مجر رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی اپنے ہاتھ میں چابی دیکھے۔ دلیل ہے کہ نمازی ہو گا۔ اگر دیکھے کہ اس کی چابی گری ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب نماز میں کاہل اور ست ہو گا۔