کلید (چابی کنجی) - حضرت جعفر صادق
Topic: کلید (چابی کنجی)
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چابی آٹھ وجہ پر ہے : (1) کاموں کی کشادگی (۲) غم سے فراغت (۳) بیماری سے شفاء (۴) مراد کا پانا (۵) دین کی قوت (۱) حج گزار تا (۷) دعا کی قبولیت (۸) علم کا جانا۔ کلیددان (چابی کی جگہ )