D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

کاسنی - حضرت ابن سیرین

کاسنی

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کاسنی کا کھانا غم و اندوہ ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے کاسنی دی ہے اور اس نے کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ غمناک ہو گا۔

Read More

کاسنی - حضرت جابر مغربی

کاسنی

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کاسنی کا کھانا غم و اندوہ ہے اور ضرر اور نقصان کا باعث ہے۔

Read More

کشت ورز (کسان) - حضرت ابن سیرین

کشت ورز (کسان)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ کسانی کا کام خواب میں خدائے تعالی پر توکل اور حلال کی روزی ہے۔ نیکی اور مرد فاضل نیک محضر ہے۔ اور اگر دیکھے کہ تخم ہونے کے لئے زمین ہوتی ہے۔ دلیل ہے کہ...

Read More

کشت ورز (کسان) - حضرت دانیال

کشت ورز (کسان)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اپنی زمین میں تخم بویا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کرے گا اور اس کا کام درست ہو گا اور اگر سوداگر اپنی زمین ناکشتہ دیکھے۔ تو دلیل ہے کہ نقصان دیکھے گا یا کسی...

Read More

کشت ورز (کسان) - حضرت جعفر صادق

کشت ورز (کسان)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کاشت کاری پانچ وجہ پر ہے : (۱) حلال کی روزی طلب کرنا (۲) خیر و منفعت حاصل کرنا (۳) بیماری (۴) عزت اور مرتبہ (۵) معیشت

Read More

کشت زار (کھیت) - حضرت ابن سیرین

کشت زار (کھیت)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کہ فرزندوں پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کھیت کو کاٹا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگ لڑائی میں مارے جائیں گے۔ میں کاشت کاری پانچ وجہ موسم پر دیکھے تو حضرت دا...

Read More

کشت زار (کھیت) - حضرت جابر مغربی

کشت زار (کھیت)

حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے کہ خواب میں کھیت کا کاٹنا لڑائی اور جھگڑے پر دلیل ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے۔ اگر دیکھے کہ کھیت میں گیا ہے اور لوگوں نے سبز ہی کو کاٹا ہے۔ دلیل ہے کہ مصارف میں ج...

Read More

کشت زار (کھیت) - حضرت جعفر صادق

کشت زار (کھیت)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں پکے ہوئے کھیت کا کاٹنا اس کے موسم پر بہتری اور منفعت پر دلیل ہے اور اگر کچا اور سبز ہے تو بیماری پر دلیل ہے۔

Read More

کشت زار (کھیت) - حضرت اسماعیل

کشت زار (کھیت)

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ وقت پر کھیت کو کاٹنا دلیل ہے کہ امر حق بجا لائے گا۔ اور درویشوں کے حق میں خیرات کی توفیق پر دلیل ہے۔ فرمانِ حق تعالی ہے : وَأَتُوا حَلَهُ يَوْمَ حَصَا...

Read More