D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

کاسنی - حضرت ابن سیرین

Topic: کاسنی

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کاسنی کا کھانا غم و اندوہ ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے کاسنی دی ہے اور اس نے کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ غمناک ہو گا۔