D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

کشت زار (کھیت) - حضرت اسماعیل

Topic: کشت زار (کھیت)

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ وقت پر کھیت کو کاٹنا دلیل ہے کہ امر حق بجا لائے گا۔ اور درویشوں کے حق میں خیرات کی توفیق پر دلیل ہے۔ فرمانِ حق تعالی ہے : وَأَتُوا حَلَهُ يَوْمَ حَصَادِهِ (کاٹنے کے دن اس کا حق ادا کرو)۔ یہ چیز جو دیکھی اور کائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عاقبت محمود ہو گی۔