D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

غبار - حضرت ابن سیرین

غبار

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ غبار اس کی ملک کی چیز پر جما ہے۔ دلیل ہے که ای قدر مال حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ غبار زمین سے آسمان تک ہے۔ دلیل ہے کہ اس موضع کے لو...

Read More

غبار - حضرت جابر مغربی

غبار

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا چہرہ غبار سے پر ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو رنج اور عذاب پہنچے گا۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : وَجُوهٌ يَوْمَئِذٍ عَلَيْهَا عَبَرَةً تَرْهَلُ...

Read More

غربال (چھلنی) - حضرت ابن سیرین

غربال (چھلنی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ چھلنی خواب میں بڑا خادم ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس چھلتی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو خادم حاصل ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی چھلنی ٹوٹ گئی ہے۔ دلی...

Read More

غربال (چھلنی) - حضرت جعفر صادق

غربال (چھلنی)

شما گرد حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھلتی تین وجہ پر ہے : (۱) خادم (۲) دوست (۳) دانا

Read More

غرق شدن (دوبنا ) - حضرت ابن سیرین

غرق شدن (دوبنا )

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ دریا میں ڈوبا ہے اور مرا ہے۔ دلیل ہے بادشاہ اس کو ہلاک کرے گا۔ اور اگر دیکھے ہے کہ پانی اس کو نیچے لے گیا ہے اور پھر اوپر لایا ہے اور...

Read More

غرق شدن (دوبنا ) - حضرت جابر مغربی

غرق شدن (دوبنا )

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ چوپائے کسی مکان وکان یا باغ میں ڈوب گئے ہیں۔ دلیل ہے کہ کسی مشکل کام میں عاجز ہو گا اور آخر کار رہائی پائے گا۔

Read More

غرق شدن (دوبنا ) - حضرت جعفر صادق

غرق شدن (دوبنا )

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ راہ خدا میں غرق ہوا ہے۔ یہ چار وجہ پر ہے : (1) بہت سا مال (۲) اقبال (۳) بدمذہب آدمی کے ساتھ صحبت (۴) منفعت۔

Read More

غزا کردن (جہاد کرنا) - حضرت ابن سیرین

غزا کردن (جہاد کرنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ راہ خدا میں جہاد کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اسکا اور اس کے خویشوں کا کام نیک ہو گا اور سب بے نیاز ہو جائیں گے۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : فَمَنْ...

Read More

غزا کردن (جہاد کرنا) - حضرت جابر مغربی

غزا کردن (جہاد کرنا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کافروں کے ساتھ تنہا جنگ کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمنوں پر فتح پائے گا اور اس کو روزی حلال ملے گی اور عمر دراز ہو گی۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : وَلَا ت...

Read More