D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

غزا کردن (جہاد کرنا) - حضرت جابر مغربی

Topic: غزا کردن (جہاد کرنا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کافروں کے ساتھ تنہا جنگ کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمنوں پر فتح پائے گا اور اس کو روزی حلال ملے گی اور عمر دراز ہو گی۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا في سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَانَا بَلْ أَحْيَاء عِندَرَتَهُمْ يُرْزَقُونَ فَرِحِينَ بِمَا الهُمُ اللَّهُ مِنْ فَضْلِہ اور جو لوگ اللہ تعالیٰ کی راہ میں قتل کئے گئے ہیں ان کو مردہ گمان نہ کرو۔ بلکہ وہ اپنے رب کے نزدیک زندہ ہیں۔ رزق دیئے جاتے ہیں۔ جو کچھ اللہ نے ان کو اپنے فضل سے دیا ہے اس پر خوش ہیں)۔