D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

غبار - حضرت جابر مغربی

Topic: غبار

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا چہرہ غبار سے پر ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو رنج اور عذاب پہنچے گا۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : وَجُوهٌ يَوْمَئِذٍ عَلَيْهَا عَبَرَةً تَرْهَلُهَا فَتَرَةٌ (اس دن چہرے عبار آلودہ ہوں گے۔ ان پر کلونس جمی ہو گی)۔