طوق (گردن کا زیور) - حضرت جعفر صادق
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ گردن میں طوق کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) حج (۲) ولایت (۳) خصومت (۴) امانت (۵) غلام (۱) کنیز - اور اگر خواب میں اپنے گھوڑے کی گردن میں طوق دیکھے۔ دلیل ہے کہ...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ گردن میں طوق کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) حج (۲) ولایت (۳) خصومت (۴) امانت (۵) غلام (۱) کنیز - اور اگر خواب میں اپنے گھوڑے کی گردن میں طوق دیکھے۔ دلیل ہے کہ...
Read Moreاگر دیکھے کہ اس فرمایا ہے کہ خواب میں شمال قدر بزرگی اور مرتبہ ہے۔ ا حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا نے کے نئی پاس نئی اور پاکیزہ شامل ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا مرتبہ بڑھے گا۔ اور اگر اس کے خلاف د...
Read Moreحضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چاور کا دیکھنا امانت، دیانت اور دین کی قوت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ شمال پاکیزہ ہے۔ دلیل ہے کہ امانت گزارے گا۔ اور اگر شال میلی ہے، دلیل ہے کہ اس کے ذمے ام...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سفید چادر پار سا لڑکا ہے اور سرخ چاور دلیل ہے کہ اس کا فرزند عیش و عشرت کو پسند کرے گا اور اگر سیاہ ہے تو اس کا فرزند عالم، قاضی یا خطیب ہو گا۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چادر دیکھنا اس وجہ پر ہے : (1) عزت اور مرتبہ (۲) ولایت (۳) فرزند (۴) دولت (۵) بزرگی (۱) مال (۷) منفعت (۸) علم (۹) دین (۱۰) تلوار - کتاب كامل التعبي...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس پر ظلم ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ ظالم پر فتحپائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی پر ظلم کیا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ شخص اس پر فتح پائے گا۔ اور اگر...
Read Moreحضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر سردار دیکھے اس نے کسی عاجز پر ظلم کیا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ عاجز اس پر نفرین کرے گا۔ اور اگر آقا دیکھے کہ اس نے غلام پر ظلم کیا ہے۔ دلیل ہے کہ آقا سے...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اندھیرے میں تھا اور روشنی سے بدل گیا ہے۔ دلیل ہے کہ دین کا راستہ اس پر کھلے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے ک...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تاریکی غم و اندوہ ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی ملک میں تاریکی ظاہر ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس ملک میں سخت غم و اندوہ ظاہر ہو گا۔ و اندوه
Read More