D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

طیلسان (چادر - شمال) - حضرت جعفر صادق

Topic: طیلسان (چادر - شمال)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چادر دیکھنا اس وجہ پر ہے : (1) عزت اور مرتبہ (۲) ولایت (۳) فرزند (۴) دولت (۵) بزرگی (۱) مال (۷) منفعت (۸) علم (۹) دین (۱۰) تلوار - کتاب كامل التعبير سے حرف الظاء