D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

طیلسان (چادر - شمال) - حضرت جابر مغربی

Topic: طیلسان (چادر - شمال)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سفید چادر پار سا لڑکا ہے اور سرخ چاور دلیل ہے کہ اس کا فرزند عیش و عشرت کو پسند کرے گا اور اگر سیاہ ہے تو اس کا فرزند عالم، قاضی یا خطیب ہو گا۔