D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

طوق (گردن کا زیور) - حضرت جعفر صادق

Topic: طوق (گردن کا زیور)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ گردن میں طوق کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) حج (۲) ولایت (۳) خصومت (۴) امانت (۵) غلام (۱) کنیز - اور اگر خواب میں اپنے گھوڑے کی گردن میں طوق دیکھے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے مال اور بزرگی پائے گا۔