D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

ہیں ؟ - حضرت جعفر صادق

ہیں ؟

اگر دیکھے کہ اس نے اہرن کسی کو دی ہے یا کھو گئی ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی کی صحبت سے جدا ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں اہرن کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : () رئیس (۲) منفعت...

Read More

ہیں ؟ - حضرت ابن سیرین

ہیں ؟

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پتھروں کا دیکھنا دو وجہ پر ہے : (۱) مال (۲) رئیس اور نرم پتھر کی منفعت بہت زیادہ ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے سفید پتھر لیا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی خوش خل...

Read More

ہیں ؟ - حضرت ابن سیرین

ہیں ؟

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پتھروں کا دیکھنا سختی ہے۔ اگر دیکھے کہ پانی کے نیچے سے پھر جمع کئے ہیں۔ دلیل ہے کہ بکر اور حیلے سے مال جمع کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پتھر...

Read More

ہیں ؟ - حضرت جعفر صادق

ہیں ؟

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں پتھر دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) مال (۲) سرداری (۳) کاموں میں سختی (۴) محنت کی کمائی۔ سنگ خواره (ایک جانور ہے)

Read More

ہیں ؟ - حضرت ابن سیرین

ہیں ؟

سنگ خوارہ ایک پرندہ ہے جو پتھر کھاتا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے، اگر دیکھے کہ اس نے سنگ خوارہ پکڑا ہے۔ دلیل ہے کہ کام میں سختی دیکھے گا اور اس میں بھلائی نہ ہو گی۔ یا اس کو بے وقو...

Read More

سواری کردن (سوار ہوتا) - حضرت ابن سیرین

سواری کردن (سوار ہوتا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے سواری کی ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے گھوڑا، ہتھیار اور قسمت پائے گا اور اگر دیکھے کہ سواروں کے ساتھ پھرتا ہے اور سوار اس کے تابعدار تھے۔ دلی...

Read More

سورة الفاتحه - حضرت ابن سیرین

سورة الفاتحه

سورة الفاتحہ الحمد شریف حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے سورہ الحمد شریف پڑھی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز ہوگی اور اس کے کام کا خاتمہ ایمان پر ہو گا۔

Read More

سورة البقره - General

سورة البقره

اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ البقرہ پڑھی ہے۔ تو بھی یہ تاویل ہے جو سورۃ الفاتحہ کی ہے۔ اور دشمنوں کی شرارت سے امن میں رہے گا۔

Read More

سورة البقره - حضرت جعفر صادق

سورة البقره

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خلقت کے اندر راست کو ہو گا اور اگر درویش ہے تو مالدار ہو گا۔ اور اگر بیمار ہے تو شفاء پائے گا۔ غمگین ہے تو خوش ہو گا۔ غلام ہے تو آزاد ہو گا۔

Read More