سنان (نیزه) - حضرت جعفر صادق
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں نیزے کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) دلیل (۲) ولایت (۳) درازی عمر (۴) فتح (۵) ریاست (1) قیمت نیزہ کے مطابق نفع
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں نیزے کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) دلیل (۲) ولایت (۳) درازی عمر (۴) فتح (۵) ریاست (1) قیمت نیزہ کے مطابق نفع
Read Moreمنب، سوراخ کرنے کا اوزار ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سنب فرزند ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس سنبہ ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ...
Read Moreسنبل بالوں جیسی ایک گھاس ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس سنبل ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال اور نعمت حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس خشک سنیل ہے۔...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ تازہ سنبل کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ مال حلال حا حاصل کرے گا۔ یا اس کے فرزند ہو گا جو ملک میں مشہور ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ سنبل کو آگ پر جلایا ہے۔...
Read Moreسنجاب ایک جانور ہے جو چوہے سے بڑا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سنجاب مرد مسافر مالدار اور غیر ہے۔ اور اس کا پوست پیشم اور ہڈی مانگا ہوا مال ہے۔ اور اس کا گوشت مسافر آدمی...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سنجد مال صالح ہے جو محنت سے حاصل ہو گا۔ اگر دیکھے کہ اس نے سنجد خریدا ہے، یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ بہت سا مال حاصل کرے گا۔ اور اگر دیک...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سنجد تین وجہ پر ہے : (۱) مال جو محنت سے ملے گا (۲) مال جو بغیر محنت حاصل ہو گا (۳) بدخو آدمی سے فائدہ اور نفع۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اہرن کا دیکھنا رئیس اور بزرگ مرد کا دیکھنا ہے۔ اگر
Read Moreدیکھے کہ اس کے پاس اہرن ہے۔ یا کسی نے اس کو دی ہے اور جانتا ہے کہ اس کی ملک ہے۔ دلیل . خیر اور منفعت حاصل کرے گا۔ نے اس کو حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اہرن دلیل ہے کہ...
Read More