سنبل (ایک گھاس ہے) - حضرت جابر مغربی
Topic: سنبل (ایک گھاس ہے)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ تازہ سنبل کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ مال حلال حا حاصل کرے گا۔ یا اس کے فرزند ہو گا جو ملک میں مشہور ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ سنبل کو آگ پر جلایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے مال کا نقصان ہو گا۔ سنجاب (چوہے سے بڑا جانور ہے)