سنجد - حضرت ابن سیرین
Topic: سنجد
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سنجد مال صالح ہے جو محنت سے حاصل ہو گا۔ اگر دیکھے کہ اس نے سنجد خریدا ہے، یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ بہت سا مال حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے سنجد کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ مال کو عیال پر خرچ کرے گا۔