D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

زردیها (زردیاں) - حضرت ابن سیرین

زردیها (زردیاں)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زرد میوے اور زرد کپڑے دیکھنا بیماری ہے۔

Read More

زرشک - حضرت ابن سیرین

زرشک

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زرشک دیکھنا اور کھانا غم و اندوہ ہے۔ اور اگر دیکھے کہ زرشک خواب میں درخت سے جمع کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا بخیل آدمی سے جھگڑا ہو گا۔

Read More

زرنیخ (پرتال) - حضرت ابن سیرین

زرنیخ (پرتال)

ر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ ہڑتال کھاتا ہے۔ تو بیماری اور ہلاکت پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ ہڑتال بیچتا ہے یا کسی کو دیتا ہے۔ دلیل ہے کہ بیماری سے امن...

Read More

زرنیخ (پرتال) - حضرت جابر مغربی

زرنیخ (پرتال)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اسے ہڑتال ملی ہے۔ دلیل ہے کہ اسے بہت سامال ملے گا اور بیماری میں کھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ہڑتال کسی جگہ جمع کی ہے۔ دلیل ہے کہ سفر می...

Read More

.. دلیل۔ - General

.. دلیل۔

زرہ (لوہے کی کرتی )

Read More

.. دلیل۔ - حضرت ابن سیرین

.. دلیل۔

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے زرہ پہنی ہوئی ہے۔ دلیہ دشمن سے امن میں رہے گا۔ اور اگر دیکھے کہ زرہ ضائع ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن اس پر غالب آئے گا۔ اور اگر دی...

Read More

.. دلیل۔ - حضرت جعفر صادق

.. دلیل۔

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں زرہ دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) دشمن سے امن (۲) دین کا قلعه (۳) قوت (۴) مال (۵) زندگانی (۶) نیکی۔ اور خواب میں زرہ بنانے والا آدمی ایسا شخص ہے جو لوگ...

Read More

زعفران (کیسر) - حضرت ابن سیرین

زعفران (کیسر)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس زعفران ہے۔ دلیل ہے کہ لوگ اس کی مدح اور شنا کریں گے۔ اور اگر دیکھے کہ زعفران اس کے جسم اور کپڑے پر ہے۔ دلیل ہے کہ بیما...

Read More

زغن (چیل) - حضرت ابن سیرین

زغن (چیل)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چیل اس جگہ کے بادشاہ پر دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ چیل اس کی تابعدار ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب بڑا آدمی ہو گا۔ اگر یہی خواب حاملہ عورت دیکھے۔ دلیل ہے...

Read More