D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

.. دلیل۔ - حضرت جعفر صادق

Topic: .. دلیل۔

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں زرہ دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) دشمن سے امن (۲) دین کا قلعه (۳) قوت (۴) مال (۵) زندگانی (۶) نیکی۔ اور خواب میں زرہ بنانے والا آدمی ایسا شخص ہے جو لوگوں کو ادب سکھاتا ہے۔