D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

تندر (کرک) - حضرت ابن سیرین

تندر (کرک)

تندر یعنی کڑک کو خواب میں دیکھنا حاکم اور عام لوگوں سے خوف اور دہشت ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص کڑک کو بارش کے ساتھ دیکھے تو دلیل ہے کہ لوگوں کو خوف اور دہشت...

Read More

تندر (کرک) - حضرت جعفر صادق

تندر (کرک)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کڑک کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : اول عذاب دوم حکومت سوم زحمت چهارم دبدبہ - پنجم بادشاہ کا غصہ۔ اگر کوئی شخص خواب میں کڑک کی آواز برسنے کے وقت سنے تو...

Read More

تندیسها (تصویریں) - حضرت ابن سیرین

تندیسها (تصویریں)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اگر تصویروں کا سایہ زمین پر پڑتا ہوا دیکھے۔ خاص کر اگر سیاہ ہے تو غم و اندوہ کی دلیل ہے۔

Read More

تندیسها (تصویریں) - حضرت جعفر صادق

تندیسها (تصویریں)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں تصویر میں تین وجہ پر ہیں : اول غم و اندوہ دوم نقصان

Read More

تنگی - حضرت ابن سیرین

تنگی

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ تنگی سے فراخی میں اور امن کی جگہ میں ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کے کام انتظام سے ہوں گے اور ریج سے راحت اور آسانی میں ہو گا۔...

Read More

تنگی - حضرت جابر مغربی

تنگی

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ تنگ جگہ میں گرفتار ہوا ہے تو دلیل ہے کہ مشکل کام میں پڑے گا اور خلاصی نہ پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس جگہ خوراک تنگ ہے تو دلیل...

Read More

تنور - حضرت ابن سیرین

تنور

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ تور خواب میں بزرگ اور گھر کا سردار ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ تنور خواب میں گھر کی مالکہ ہے۔ اگر دیکھے کہ نور اس کے پاس ہے تو دلیل ہے...

Read More

تنور - حضرت جعفر صادق

تنور

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں تنور کا دیکھنا دو وجہ پر ہے : اول خیر و منفعت خاص کر اگر نیا ہے۔ دوم مرد باہیبت سخت ہے۔

Read More

توبره - حضرت ابن سیرین

توبره

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ توبرہ خواب میں خاص کر اگر نیا ہے تو خیر و برکت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس تو برہ ہے۔ یا کسی نے اس کو دیا ہے تو دلیل ہے کہ کسی سے خیر و منفعت پہنچے...

Read More