تندر (کرک) - حضرت ابن سیرین
Topic: تندر (کرک)
تندر یعنی کڑک کو خواب میں دیکھنا حاکم اور عام لوگوں سے خوف اور دہشت ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص کڑک کو بارش کے ساتھ دیکھے تو دلیل ہے کہ لوگوں کو خوف اور دہشت کم ہوگی اور نعمت اور خیر زیادہ حاصل ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ بارش سخت برستی ہے اور کڑک بھی سخت ہے۔ تو دلیل ہے کہ صاحب خواب ماں باپ کی دعا سے خوف کھائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ نے اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ تھوڑی رعد کا کڑ کڑانا اور تھوڑی بارش زاہد اور صالح زاہد ہے۔ ۵۵ ۵۳ لوگوں کی دعا سے دہشت ۔