توبره - حضرت ابن سیرین
Topic: توبره
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ توبرہ خواب میں خاص کر اگر نیا ہے تو خیر و برکت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس تو برہ ہے۔ یا کسی نے اس کو دیا ہے تو دلیل ہے کہ کسی سے خیر و منفعت پہنچے گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے تو برے ضائع ہو گئے ہیں تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ ) تو به کردن (توبہ کرنا)