@. - General
سویا ہوا دیکھے اور اگر دیکھے کہ تخت ٹوٹا اور وہ اس پر سے گر پڑا ہے۔ تو دلیل ہے کہ عزت اور مرتبے سے کرے گا اور اس کا حال بد ہو گا۔
Read Moreسویا ہوا دیکھے اور اگر دیکھے کہ تخت ٹوٹا اور وہ اس پر سے گر پڑا ہے۔ تو دلیل ہے کہ عزت اور مرتبے سے کرے گا اور اس کا حال بد ہو گا۔
Read Moreعزت و مرتبه دو حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں تخت دیکھنا سات وجہ پر ہے۔ اول -سفر سوم مرتبہ - چهارم بلندی پنجم ولایت ششم قدر وجاہ ہفتم کاروبار کا ترقی پر ہونا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس نے بیج بوئے اور پھر جمع کئے ہیں تو دلیل ہے کہ مرتبہ اور بزرگی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ جہاں ہوئے ہیں وہیں کھاتا...
Read Moreحضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اپنی زمین میں خم ہوتا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کریگا اور اس کا کام بنے گا۔ اور اگر اپنی ہوئی ہوئی زمین میں کاشت کرتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کو مال...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں تخم ہونا چار وجہ پر ہے : اول مرتبہ اور بزرگی۔ دوم فساد - سوم مال حرام چهارم تجارت میں نفع۔ تخمہ (ہیضہ کی ابتدائی حالت)
Read More10 حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کو تخمہ ہو گیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ وہ بیاج کا مال کھائے گا اور اس کو خرابی ہو گی۔ چاہیے کہ وہ توبہ کرے تاکہ عذاب خد...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں تخمہ چار وجہ پر ہے : اول سودی مال۔ دوم فساد سوم مال حرام... چهارم خواہش نفس کی تابعداری۔ تخمہار کئی طرح کے بیج) حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعا...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تذرو یعنی کہ بے وفا مرد اور فریب دینے والی عورت ہے۔
Read Moreاہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ چکور خواب میں مال حرام ہے۔ جس کو حیلہ سے حاصل کرے گا۔ اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ چکور کے ساتھ لڑتا ہے تو دلیل ہے کہ کسی بے وفا کے ساتھ اس کا جھگڑا ہو گا۔ اور اگر کوئی...
Read More