D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

تخم کاشتن (بیچ ہونا) - حضرت ابن سیرین

Topic: تخم کاشتن (بیچ ہونا)

10 حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کو تخمہ ہو گیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ وہ بیاج کا مال کھائے گا اور اس کو خرابی ہو گی۔ چاہیے کہ وہ توبہ کرے تاکہ عذاب خدا تعالے سے نجات پائے۔ اور اہل تعبیر کا اتفاق ہے کہ خواب میں بد ہضمی کا دیکھنا بھلائی کی دلیل نہیں ہے۔