تخم کاشتن (بیچ ہونا) - حضرت جعفر صادق
Topic: تخم کاشتن (بیچ ہونا)
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں تخمہ چار وجہ پر ہے : اول سودی مال۔ دوم فساد سوم مال حرام... چهارم خواہش نفس کی تابعداری۔ تخمہار کئی طرح کے بیج) حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تخم دیکھنے جو ترش، تلخ اور بے مزہ ہوں سب غم و اندیشہ کی دلیل ہیں۔ خاص کر وہ بیچ کہ جن کا کھانا نہایت مشکل ہے۔ لیکن جو تم کھانے میں تیری اور مزیدار ہیں ان کا خواب میں کھانا تھوڑے فائدہ کی دلیل ہے۔