D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

نے کسی کے سرد - General

نے کسی کے سرد

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے تاج رکھا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ سے بزرگی اور مراد حاصل ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو تاج دیا ہے اور اس نے سر پر رکھا ہے تو دلیل ہے کہ ما...

Read More

نے کسی کے سرد - حضرت جعفر صادق

نے کسی کے سرد

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر بے شوہر عورت دیکھے کہ اس کے سر پر تاج ہے تو دلیل ہے کہ شوہر کرے گی۔ اور اگر شوہر والی دیکھے تو دلیل ہے کہ عورتوں پر سردار ہو گی۔ اور اگر عورت دیکھے کہ اس...

Read More

تاراج کوٹ) - حضرت ابن سیرین

تاراج کوٹ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ کسی کے مال اور نعمت کو لوٹا ہے تو دلیل ہے کہ اس آدمی کو غم و اندوہ اور نقصان پہنچے گا۔ جس قدر کہ لوٹا گیا ہے۔

Read More

تاراج کوٹ) - حضرت جعفر صادق

تاراج کوٹ)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ لوٹنے کی دلیل چار وجہ پر ہے۔ اول شور ۔ دوم نقصان۔ سوم غم و اندوه چهارم ارزانی نرخ شاید کہ غنیمت سے ہو۔

Read More

تاریکی اندھیرا) - حضرت ابن سیرین

تاریکی اندھیرا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تاریکی راہ دین میں گمراہی ہے۔ اگر دیکھے کہ تاریکی خود لی ہے یا اس کو کسی نے دی ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر ضلالت اور گمراہی پائے گا۔ اگر کو...

Read More

تازیانہ (کوڑا) - حضرت دانیال

تازیانہ (کوڑا)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں خرادا ہوا کوڑا دیکھنا دلیل ہے کہ اس کا کام مراد اور انتظام سے ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا کوڑا خرادا ہوا نہیں ہے تو اس کوڑے کے اندازے پر شرف اور بزرگ...

Read More

تازیانہ (کوڑا) - حضرت ابن سیرین

تازیانہ (کوڑا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ اس نے خواب میں کسی کو کوڑا . مارا ہے۔ تو دلیل ہے کہ کسی کام میں مشغول ہو گا اور اس کو اس سے فائدہ نہ پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے...

Read More

تازیانہ (کوڑا) - حضرت جابر مغربی

تازیانہ (کوڑا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں بہت اچھا کوڑا ہے۔ یا اس کی رسی ریشم کی ہے تو دلیل ہے کہ اس کے ہاں لڑکا پیدا ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ کوڑ...

Read More

تا به (توا) - حضرت ابن سیرین

تا به (توا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تو گھر کا خدمت گار ہے۔ جو گھر کا منتظم ہوتا ہے۔ اپنے عیال اور دوسروں پر خرچ کرتا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس نیا توا ہے یا اس کو کسی نے دی...

Read More