D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

نے کسی کے سرد - General

Topic: نے کسی کے سرد

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے تاج رکھا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ سے بزرگی اور مراد حاصل ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو تاج دیا ہے اور اس نے سر پر رکھا ہے تو دلیل ہے کہ مالدار خوب صورت عورت کرے گا اور اس سے دلی مراد اور انصاف پائے گا۔ گا۔ اور اگر کوئی شخص دیکھے کہ تاج اس کے سر سے گرا اور ٹوٹ گیا ہے تو دلیل ہے کہ وہ اپنی عورت کو طلاق دیدے اور اگر کوئی شخص خواب دیکھے کہ تاج اس کے سر سے اٹھایا گیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کی عورت اس سے جدا ہو گی اور اگر دیکھے کہ تاج اس کے سر سے گر کر شکستہ ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عورت مرے گی۔ یا اس کے اہل خانہ میں سے کوئی مرے گا اور دنیا سے رحلت کرے گا۔