D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

.. - General

..

گوشت کی خرید و فروخت غم و اندوہ ہے۔

Read More

.. - حضرت ابن سیرین

..

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ پختہ گوشت کا کھانا بھنے ہوئے سے بہتر ہے اور بھنے ہوئے کا کھانا خام سے بہتر ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اپنے جسم کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے اہل خانہ کی عب...

Read More

.. - حضرت جابر مغربی

..

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ فربہ گوشت کا خواب میں دیکھنا لاغر سے بہتر ہے۔ اور اگر دیکھے که تازه گوشت سے کسی کو مارا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو زبان سے رنجیدہ کرے گا یا اس کی غیبت کرے گا۔...

Read More

.. - اہل تعبیر

..

اور اگر دیکھے کہ اس نے عقاب کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو ظالم بادشاہ سے روپیہ پیسہ ملے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے ہرن کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر خوبصورت عورت سے مال حاصل کرے گا۔ اور اگر...

Read More

.. - اہل تعبیر

..

اور اگر دیکھے کہ گدھے کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ مال مال حرام کھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ خرگوش کا گوشت کھایا ہے۔ تو دلیل دلیل . ہے کہ عورت کا مال کھائے گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ وراثت...

Read More

.. - General

..

کتاب کامل التعبير سے حرفِ لام

Read More

.. - General

..

بادشاہ اور اہل ملک کے ضعف اور عاجزی پر دلیل ہے۔

Read More

.. - حضرت جعفر صادق

..

سخت ہوا (۴) جنگ و خصومت (۵) بلا اور محنت () حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ لشکر کو خواب میں دیکھنا یا نیچ وجہ پر ہے : (1) ٹڈی دل (۲) تیل (

Read More

.. - General

..

اگر کوئی شخص حضرت عیسی علیہ السلام کو خواب میں دیکھے تو اللہ تعالی اس کو کار خیر کی توفیق عطا کرے گا۔

Read More