D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

مسجد - حضرت ابن سیرین

مسجد

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ آباد مسجد تاویل میں عالم مرد ہے جس کے پاس صلاح کے لئے بہت لوگ آتے ہیں۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : وَمَسَاجِدَ يُذْكَرُ فِيهَا اسْمُ الله كثيرا" (اور مسج...

Read More

مسجد - حضرت جابر مغربی

مسجد

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مسجد کی بنا رکھنا عورت کرتا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے مسجد کی بنا رکھی ہے۔ اگر بنیاد تمام کی ہے۔ دلیل ہے کہ حلال عورت کرے گا اور وہ عورت دی...

Read More

مسجد - حضرت اسماعیل

مسجد

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مسجد کا بنانا خواہش ہے اور گمراہ لوگوں کا جمع کرنا ہے اور پھر ان کو اصلاح پر لاتا ہے اور دشمنوں کی غیبت کرنا ہے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے :...

Read More

مسجد - حضرت جعفر صادق

مسجد

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مسجد کا دیکھنا بارہ وجہ پر ہے : (۱) بادشاہ (۲) قاضی (۳) عالم (۴) رئیس (۵) امام (1) خطیب (۷) موذن (۸) مسجد (۹) امیر (۱۰) خیر و برکت (۱) عورت کرنا (۱۳...

Read More

مح - حضرت ابن سیرین

مح

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے موزے پر صبح کیا ہے۔ دلیل ہے ۔ اس کے ہاں عالم و فاضل لڑکا پیدا ہو گا اور لوگ اس کے تابعدار ہوں گے۔

Read More

مح - حضرت جابر مغربی

مح

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے موزے پر مسح کیا ہے۔ دلیل ہے کہ سفر کو جائے گا اور اس سفر میں بہت سا مال حاصل کرے گا۔ اور اس کا کام انتظام سے ہو گا۔

Read More

مسکه (مکھن) - حضرت ابن سیرین

مسکه (مکھن)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ تازہ روغن تاویل میں مال اور حلال نعمت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے مسکہ لیا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے اور اس نے کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال حلال پا...

Read More

مسکه (مکھن) - حضرت جعفر صادق

مسکه (مکھن)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مسکہ چار وجہ پر دلیل ہے : (۱) مال حلال (۲) کچی گواہی (۳) علم و دانش (۴) گناہ اور معصیت

Read More

مسواک (دانتن) - حضرت ابن سیرین

مسواک (دانتن)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے مسواک کی ہے۔ دلیل ہے کہ مال خیرات کرے گا کہ اس میں کچھ ثواب نہ ہو گا۔

Read More