D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

مسجد - حضرت جعفر صادق

Topic: مسجد

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مسجد کا دیکھنا بارہ وجہ پر ہے : (۱) بادشاہ (۲) قاضی (۳) عالم (۴) رئیس (۵) امام (1) خطیب (۷) موذن (۸) مسجد (۹) امیر (۱۰) خیر و برکت (۱) عورت کرنا (۱۳) نیکی کرنا۔ اور اگر دیکھے کہ جمعہ کے دن مسجد کو آراستہ کیا ہے۔ دلیل ہے کہ عالم لوگ اس سے خیر و برکت پائیں گے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے مسجد کو بنایا ہے۔ تو اس کے ایمان اور دین کی درستی پر دلیل ہے۔ اور دیکھے کہ مسجد میں گیا ہے۔ دلیل ہے کہ خوف سے امن میں ہو گا۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : وَمَنْ دَخَلَهُ كَانَ أمنا" (اور جو شخص اس میں داخل ہو گا