D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

مزدوران (مزدور) - حضرت ابن سیرین

مزدوران (مزدور)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مزدور اس کے گھر میں ہیں اور کام کرتے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کا بادشاہ کے خویشوں سے جھگڑا ہو گا اور ان سے جدائی ڈھونڈے گا۔

Read More

مزدوران (مزدور) - حضرت جابر مغربی

مزدوران (مزدور)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ لوگوں کے گھر میں مزدوری کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ سخت کام میں گرفتار ہو گا اور صاحب خانہ کو کسی سے نزاع ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ مزدور اس کے...

Read More

مزدوران (مزدور) - حضرت اسماعیل

مزدوران (مزدور)

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مزدور اس کے گھر میں خاک لاتے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس قدر مال اور نعمت حاصل ہو گی اور اس کے خلاف نقصان مال پر دلیل ہے۔

Read More

مژگان (پلکیں) - حضرت ابن سیرین

مژگان (پلکیں)

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ یکھیں اتی گا۔ خواب میں پلکیں دین کو نگاہ میں رکھنا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ ہیں۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ آنکھ کی پلکیں گری ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کا د...

Read More

مژگان (پلکیں) - حضرت جعفر صادق

مژگان (پلکیں)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں پلکوں کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) دین کی حفاظت (۲) موافق دوست (۳) مال اور روزی (۴) خوشی بقدر فرزند حاصل یہ ہے کہ پلکوں پر ہر ایک طرح کی خیر اور شر...

Read More

مژگان (پلکیں) - حضرت ابن سیرین

مژگان (پلکیں)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شور ہا اگر ترش اور بے مزہ نہیں ہے اور اس میں چکناہٹ ہے تو خیر و منفعت پر دلیل ہے اور اگر ترش اور بے مزہ ہے تو ضرر اور غم پر دلیل ہے۔

Read More

مس ( تانیا) - حضرت ابن سیرین

مس ( تانیا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ تانبا یہودیوں کے لئے ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس تانبا ہے دلیل ہے کہ اس قدر مال حاصل ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ تا...

Read More

مس ( تانیا) - حضرت جابر مغربی

مس ( تانیا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے تانیا گلا کر صاف اور پاکیزہ کیا ہے۔ دلیل ہے کہ مشکل کام اس کے ہاتھ پر کشادہ ہو گا۔ کہتے ہیں کہ صاحب خواب حلال مال کو مشقت سے حاص...

Read More

مستی - حضرت ابن سیرین

مستی

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مستی مال حرام اور نماز میں سستی ہے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : لَا تُهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَقْرَبُو الصَّلوةَ وَانتُم سُكَارَى (اے ایمان والو! حا...

Read More