مژگان (پلکیں) - حضرت جعفر صادق
Topic: مژگان (پلکیں)
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں پلکوں کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) دین کی حفاظت (۲) موافق دوست (۳) مال اور روزی (۴) خوشی بقدر فرزند حاصل یہ ہے کہ پلکوں پر ہر ایک طرح کی خیر اور شر کا دیکھنا ان چهار وجہ پر دلیل ہے۔ مزو رہا بغیر گوشت کے شوربے)