مژگان (پلکیں) - حضرت ابن سیرین
Topic: مژگان (پلکیں)
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ یکھیں اتی گا۔ خواب میں پلکیں دین کو نگاہ میں رکھنا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ ہیں۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ آنکھ کی پلکیں گری ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کا دین خراب ہو حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ پلکیں مڑی ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کو اسی قدر مال کا نقصان ہو گا۔ اور پلکوں کو حرکت کرتے ہوئے دیکھنا بیماری پر دلیل ہے۔