D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

مزدوران (مزدور) - حضرت اسماعیل

Topic: مزدوران (مزدور)

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مزدور اس کے گھر میں خاک لاتے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس قدر مال اور نعمت حاصل ہو گی اور اس کے خلاف نقصان مال پر دلیل ہے۔