D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

مس ( تانیا) - حضرت ابن سیرین

Topic: مس ( تانیا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ تانبا یہودیوں کے لئے ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس تانبا ہے دلیل ہے کہ اس قدر مال حاصل ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ تانبے کا برتن جیسے گلاس اور لوٹا اور جو اس کے مشابہ ہے۔ یہ سب شادی اور نکاح پر دلیل ہے۔