D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

گردوں (گاڑی) - حضرت جعفر صادق

گردوں (گاڑی)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں گاڑی دیکھنا آٹھ وجہ پر ہے : (۱) ولایت (۲) عزت اور مرتبه (۳) بلندی (۴) بزرگی (۵) بیت (۶) خوشی (۷) رفعت (۸) کاموں میں آسانی۔

Read More

گرسنگی (بھوک) - حضرت ابن سیرین

گرسنگی (بھوک)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بھوک پیٹ بھرے سے بہتر ہے اور پانی کی میری پیاس سے بہتر ہے۔ اگر دیکھے کہ بھوکا ہے اور کوئی چیز کھانے کے لئے اس کے پاس نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ...

Read More

گرسنگی (بھوک) - حضرت جابر مغربی

گرسنگی (بھوک)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ بھوکا تھا اور کچھ کھا کر پیٹ بھرا ہے۔ دلیل ہے کہ

Read More

گرمی - حضرت ابن سیرین

گرمی

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کرسی کا دیکھنا علم ہے۔ اور عقل کی رو سے اس طرحضرور ہے کہ حق تعالیٰ نے قرآن مجید میں اس طرح فرمایا ہے : وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ...

Read More

گرمی - اہل تعبیر

گرمی

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ کرسی حق تعالی کی قدرت اور احاطہ ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ کرسی کی تاویل یہ ہے کہ کامل اور عاقل ہو گا۔

Read More

گرمی - حضرت جابر مغربی

گرمی

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ کرسی کی تاویل امام مطبع ہے یا زاہد پر ہیز گار با کمال ہے۔ یا پادشاہ عادل پورا وانا ہے۔ جیسا کہ احادیث میں مذکور ہے۔ دلیل ہے کہ اہل دین اور عالموں...

Read More

گرمی - حضرت جعفر صادق

گرمی

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ . که خواب میں کرسی دیکھنا چھ وجہ پر ہے : ہے : (۱) عدل (۲) انصاف (۳) عزت و شرف (۴) مرتبه (۵) ولایت (۱) قدر اور جاہ و مرتبہ اگر کوئی دیکھے کہ آسمان پر کرسی پر...

Read More

گرگ (بھیڑیا) - حضرت ابن سیرین

گرگ (بھیڑیا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ بھیڑیا خواب میں جھوٹا اور ظالم بادشاہ ہے۔ اگر دیکھے کہ وہ بھیڑیے کے ساتھ لڑائی کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی بادشاہ سے یا کسی اور سے لڑائی جھگڑا ہو گا...

Read More

گرگ (بھیڑیا) - اہل تعبیر

گرگ (بھیڑیا)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے، اگر دیکھے کہ اس نے بھیڑیے کو مارا ہے۔ دلیل ہے کہ اہل اسلام اس سے منہ پھیریں گے اور اس میں کچھ خیر نہ ہو گی۔ اور بعض اہل تعبیر نے فرمایا ہے کہ دشمن کو...

Read More