D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

گرمی - حضرت جعفر صادق

Topic: گرمی

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ . که خواب میں کرسی دیکھنا چھ وجہ پر ہے : ہے : (۱) عدل (۲) انصاف (۳) عزت و شرف (۴) مرتبه (۵) ولایت (۱) قدر اور جاہ و مرتبہ اگر کوئی دیکھے کہ آسمان پر کرسی پر بیٹھا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام بلا ہو گا اور قدر، مرتبہ اور عزت پائے گا اور سب مرادوں کو پہنچے گا اور لوگوں میں بزرگ، عزیز اور مکرم ہو گا اور خلقت میں عدل اور انصاف ظاہر کرے گا۔ اور اگر وہ کرسی کہ جس کو بڑھتی بناتا ہے خواب میں دیکھے تو دلیل ہے کہ صاحب خواب عورت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بڑی اور پاکیزہ کرسی لی ہے اور اس پر وہ بیٹھا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کرے گا اور اس سے مال اور نعمت حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کرسی پر بیٹھا ہے۔ دلیل ہے کہ کنواری عورت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کرسی اس کے نیچے ٹوٹ گئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت مرے گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی کرسی چھوٹی اور پرانی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت ذلیل عاجز اور درویش ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس کرسی ہے اور اس پر بیٹھا نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ خدمت کے لئے گھر میں کوئی عورت لائے گا۔