D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

گرمی - حضرت ابن سیرین

Topic: گرمی

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کرسی کا دیکھنا علم ہے۔ اور عقل کی رو سے اس طرحضرور ہے کہ حق تعالیٰ نے قرآن مجید میں اس طرح فرمایا ہے : وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ (اس کے علم میں آسمانوں اور زمینوں کی سمائی ہے)۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا ہے کہ کرسی سے مراد علم ہے۔