D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

عالم - General

عالم

اگر جاہل شخص دیکھے کہ عالم یا قیمہ ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگ اس پر طعنہ کریں گے اور اس کا مذاق اڑائیں گے۔ اور اگر عالم یا قیمہ دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا علم اور زیادہ ہو گا۔ وہاں کے لوگ امن میں ہوں گے اور...

Read More

عبادت - حضرت ابن سیرین

عبادت

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ حق تعالی کی عبادت کرتا ہے تو اسکی تاویل خلاف

Read More

عبادت - حضرت جابر مغربی

عبادت

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ عبادت مسجد یا جھونپڑی میں کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس جہان کی خیر پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ مکروہ جگہ میں عبادت کرتا ہے۔ اس کی تاویل اس کے خلاف ہے...

Read More

عدد (شمار) - حضرت ابن سیرین

عدد (شمار)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ درم، دینار یا کپڑے وغیرہ میں سے ایک اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ خیر اور نیکی دیکھے گا۔ فرمان حق تعالی ہے : مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَتِهِ لَلَ...

Read More

عدس (مسور) - حضرت ابن سیرین

عدس (مسور)

عدس مسور اس کی تاویل میں اہل تعبیر کا اختلاف ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مسور کا کھانا اچھا ہے۔ کیونکہ حضرت ابراہیم مسور کو پسند کرتے تھے۔ حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمای...

Read More

عدس (مسور) - حضرت جابر مغربی

عدس (مسور)

حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے کہ خواب میں مسور کا کھانا مال ہے جو عورتوں کی طرف سے ملے گا۔ خاص کر اگر پختہ ہوں اور اگر خام دیکھے تو غم و اندوہ پر دلیل ہے۔

Read More

عراده (امیر) - حضرت ابن سیرین

عراده (امیر)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مرادہ کافروں کے شہر میں ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ کافروں کا سخت دشمن ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ مرادہ مسلمانوں کے شہر میں ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ اس...

Read More

عرش (تخت جهت) - حضرت ابن سیرین

عرش (تخت جهت)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ عرش خواب میں امیر بزرگ یا مانگا ہوا مال ہے۔ اگر دیکھے کہ عرش آراستہ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی بڑے آدمی سے محبت ہو گی اور عزت اور نصرت پائے گا۔ اور اگر عرش کو...

Read More

عرش (تخت جهت) - حضرت جعفر صادق

عرش (تخت جهت)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں عرش کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : (1) کسی بزرگ کی صحبت (۲) بلندی (۳) مرتبہ (۴) عزت (۵) بزرگواری

Read More